کوالالامپور میں بسنے والی ایرانی طالبہ 'پارمیس مرشدی' نے اگست کے مہینے میں ایشیائی ریاضی اولمپیاڈ (AIMO) میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.
انہوں نے اس تمغے کے علاوہ مجموعی طور پر اب تک ایشیا اور سنگاپور کے اسکولوں میں ہونے ولاے ریاضی مقابلوں میں بھی دو چاندی کے تمغے، امریکی ریاضی اولمپیاڈ میں ایک چاندی کا تمغہ اور ملائیشیا کے مقابلوں میں بھی تین کانسی کے تمغے حاصل کر لیے.
تفصيلات کے مطابق، ان مقابلوں میں ازبکستان، ہانگ کانگ، ملائیشیا، تائیوان، بلغاریہ، میانمر، قازقستان، چین، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، مکاؤ، لاوس اور برازیل ممالک کے طالب علموں نے بھی حصہ لیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ملائیشیا کے ریاضی مقابلوں میں ہونہار ایرانی طالبہ کی شاندار کامیابی
12 ستمبر، 2017، 3:11 PM
News ID:
3514522

کوالالمپور، 12 ستمبر، ارنا - ایران کی ہونہار طالبہ 'پارمیس مرشدی' نے ملائیشیا میں منعقدہ بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں 7 تمغے جیت لیے.